دنیا کے 25خوبصورت ترین مشروم اور ان کا تعارف

دنیا کے 25خوبصورت ترین مشروم اور ان کا تعارف مشروم ایک خوبصورت اور مزے دار سبزی ہے اور دنیا میں مشروم کی ہزاروں اقسام ہیں ،جن میں چند کھانے والی ہیں اورکچھ انتہائی زہریلی جو بہت سی ادویات میں استعمال کیا  جاتا ہے ، جس میں خاص طور پر کینسر  ہے۔ مشروم جہاں خوبصورت ہے وہاں اس کے اندر موجود نیوٹریشنز صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں۔ اللہ کی اس انتہائی خوبصورت مخلوق کو شائد ہم نظر انداز کیے بیٹھے ہیں ۔ آئیں ایک تعارف مشروم سے کرتے ہیں۔ Mycena Chlorophos یہ مشروم رات کے اندھیرے میں پرورش پاتے ہیں

پاکستان کے مختلف شہروں میں گوروں کے بنائے ہوئے گھنٹہ گھر

پاکستان کے مختلف شہروں میں گوروں کے بنائے ہوئے گھنٹہ گھر گھڑیال یا گھنٹہ گھر کی عمارت ساری دنیا میں اپنے دلفریب اور خوبصورت انداز تعمیر سے پسند کی جاتی ہیں ، کبھی ان کو بنائے جانے کا مقصد بہت اہم تھا ۔ بیسویں صدی کے نصف سے پہلے لوگوں کے پاس گھڑیاں نہیں ہوتی تھیں اور اٹھارویں صدی میں تو گھروں  میں بھی گھڑی کا تصور نہیں ہوتا تھا،  چنانچہ شہر کے درمیان ایک اونچی عمارت بنا کر اس پر ایک بڑا گھڑیال نصب کر دیا جاتا جس سے لوگ وقت کی پہچان کرتے ۔ انیسویں اور بیسویں صدی 

میگھی فیملی چھ سال بعد

میگھی فیملی چھ سال بعد   اللہ جسے چاہتا ہے نوازتا  ہے اور جسے چاہتا ہے عزت بخشتا ہے۔ سیاہ فام میگھی کو اللہ کی اس عطا سے پہلے امریکہ میں کوئی نہیں جانتا تھا اور پھر میگھی کے گھر چھ بچے اکھٹے پیدا ہوئے۔ میگھی اور اُس کی بیوی کئی سالوں تک اولاد کی نعمت سے محروم تھے اور پھر دونوں میاں بیوی نے fertility drugs استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ دوا نے ایسا اپنا اثر دکھایا کے دونوں کے گھر دو چار نہیں بلکے اکھٹے چھ بچے پیدا ہوئے۔ میگھی فیملی نے اپنے بچوں کیساتھ ایک تصویر اُتروائی

عظیم قوم کے شاہ خرچ حکمران

عظیم قوم کے شاہ خرچ حکمران دروغ بگردن راوی سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو جب پوری طرح با اختیار تھے تو ایک دفعہ امریکہ کے دورے پہ گۓ، پاکستانی سفارتخانے نے بھٹو صاحب کے اعزاز میں دعوت طعام کا اہتمام کیا، بھٹو صاحب نے ہنری کسنجر کو ملاقات کا پیغام بھیجا، جو کسنجر صاحب نے سفارتی عملے کی کوششوں اور بھٹو صاحب کی کرشماتی شخصیت سے متاثر ہو کر قبول کر لیا، بھٹو صاحب سمیت سب پاکستانی سفارتخانے میں جمع ہوۓ تو بھٹو صاحب نے کہا، ہنری کسنجر کو کوئی ایسی ڈش کھلانی چاھیۓ جو کسنجر کو بہت مرغوب

دور جدید کا انسان اللہ کی نعمتوں سے مالا مال

دور جدید کا انسان اللہ کی نعمتوں سے مالا مال اگر قارون کو بتا دیا جائے کہ آپکی جیب میں رکھا اے ٹی ایم کارڈ اس کے خزانوں کی ان چابیوں سے زیادہ مفید ہے جنہیں اس کے وقت کے طاقتور ترین انسان بھی اٹھانے سے عاجز تھے تو قارون پر کیا بیتے گی؟اگر کسریٰ کو بتا دیا جائے کہ آپ کے گھر کی بیٹھک میں رکھا صوفہ اس کے تخت سے کہیں زیادہ آرام دہ ہے تو اس کے دل پر کیا گزرے گی؟ اور اگر قیصر روم کو بتا دیا جائے کہ اس کے غلام شتر مرغ کے

کیا آج کا مُلا بد دیانت ہے؟

کیا آج کا مُلا بد دیانت ہے؟ ایک بادشاہ نے اپنے اتہحادی کو  اپنی  شان میں گستاخی کی جسارت پر سزا کا حکم سنایا۔ دربار میں  ایک عورت برحنہ تخت پر لیٹی ہوئ تھی اس کے سرہانے تلوار اور ساتھ ہی ایک شراب کی بوتل  پڑی تھی۔ بادشاہ نے اپنے چاپلوس اتحادی کو حکم دیا کہ یا تو اس عورت کے ساتھ تمام اہل دربار کے سامنے زنا کرو یا تلوار سے اس کی گردن اڑا دو یا شراب پیو۔ چاپلوس  اتحادی نے شراب پینے کو کم تر برائ سمجھ کر شراب پی لی اور نشہ کی حالت میں اس

اُس دیس میں اور اِس دیس میں کیا ہوتا ہے

اُس دیس میں کیا ہوتا ہے اور اِس دیس میں کیا ہوتا ہے ایک بادشاہ  تفریح طباع کی غرض سے سیر سپاٹا کر نے نکلا۔ وہ ایک ایسی مملکت میں پہنچ گیا جہاں لوگ پر سکون زندگی گزار رہے تھے۔ بادشاہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ملک کا نظام حکومت دیکھنے کی غرض سے اس نے عدالتی نظام دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ اسے ایک عدالت میں لے جایا گیا منصف وہاں بیکار بیٹھا تھا۔کوئ  مقدمہ عدالت میں نہیں تھا۔ جج نے بتایا کہ اگر کوئ سائل عدالت  سے رجوع کرے تو اسے فورآ انصاف فراہم کر دیا جاتا ہے۔

عرب پتی شہزادہ مشکل میں

عرب پتی شہزادہ مشکل میں سعودی شہزادے ولید بن طلال کو قید میں دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے . انہیں  Ritz Carlton hotel جس کو ریاض میں عارضی جیل کی شکل دی گئی تھی سے نیشنل سیکورٹی جیل ال ہایر ریاض منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی  نیوز چینل CNBC کی رپورٹ کے مطابق شہزادے نے سعودی فرنمارواں کو کرپشن کی مد میں 6$ ڈالر دینے سے انکار کر دیا ہے  اور کہا ہے کہ وہ انصاف کے لیے عدالت کا راستہ اختیار کریں گے اور جھکیں گے نہیں CNBC کے مطابق شہزادے کو جیل میں رسی

کُرد انجلینا جولی ISIS سے لڑتے ہوئے جاں بحق

کُرد انجلینا جولی ISIS سے لڑتے ہوئے جاں بحق اپنے لوگوں اور اپنی مٹی کے لیے لڑنا اور لڑائی میں آخری سانس تک جمے رہنا کُردوں کی پہچان ہے۔ 19 سالہ لڑکی آسیہ رمضان جو “Kurdish Angelina Jolie” کے نام سے مشہور ہوئی اپنے علاقے کا سب سے زیادہ پہچانے جانے والا چہرا تھی۔ مگر جب ISIS نے ان کے علاقے پر حملہ کیا تو اس جانباز نے دو خود کش بمبار جو اسلحے سے لیس تھے کا راستہ تنہا روکا اور اُن کو آگے بڑھنے اور اپنے حدف کو نشانہ بنانے نہ دیا۔ مجبوراً دونوں خود کش بمباروں نے

نوجوان Prankster کو 25 سال کی سزا

نوجوان Prankster کو 25 سال کی سزا Paul Harner عُمر صرف 15 سال عدالت نے ڈومیسٹک ٹیررازم میں عُمر قید کی سزا سُنائی جس میں نوجوان کو 25 سال جیل میں گُزارنے ہوں گے۔ Paul کے وکیل نے بتایا کہ پال نے آن لائن گیمز کھیلنے کے دوران اپنے ساتھیوں کوSwatting Prank کا نشانہ بنایا جس کا عدالت نے سختی سے نوٹس لیا اور نوجوان کو کوئی رعائت نہیں دی۔ “Swatting Prank” کی ٹرم امریکہ میں کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے کو کسی خطرناک جُرم ، بم کی اطلاع ، دہشت گردی کی اطلاع، وغیرہ مذاق کے طور پر

سام سنگ سمارٹ فون کو اور سمارٹ بنانے کی تیاری میں

سام سنگ سمارٹ فون کو اور سمارٹ بنانے کی تیاری میں پریشر sensitive  ٹیکنیک  ایپل کے آئی فون 6ایس نے متعارف کروائی جو ایپل کے بعد کے فونز میںبھی موجود ہے یہ ٹیکنیک ایپل کے علاوہ Huawei کے کچھ سمارٹ فونز میں بھی موجود ہے۔ آج کل ٹیکنالوجی کی دنیا میں بہت تیزی سے تبدیلی اور جدت آرہی ہے، اور یہ تبدیلی سمارٹ فونز میں سب سے زیادہ ہوتی ہے. لہذا ہرگزرتے  روز کیساتھ  ہمارا اسمارٹ فون زیادہ سمجھدار بن رہے ہیں. اب خبر آ گئی ہے کہ سام سنگ اپنےگلیکسی فونز میں جلد ہی بڑی تبدیلیاں کررہے ہیں. سام

ڈپریشن پر قابو پانے کے لیے 10 بہترین موبائل ایپز

ڈپریشن پر قابو پانے کے لیے 10 بہترین موبائل ایپز زندگی میں ہر کوئی کبھی نا کبھی ڈپریشن سے گزرتا ہی ہے . یہ پریشانی کبھی کبھار ہو ، تو کوئی بات نہیں لیکن اگر یہ زندگی کا حصہ بن جائے ، تو دِل کا سکون ، خوشی ،سکھ چین سب کچھ چھین لیتی ہے . ایسے میں یہ ضروری ہو جاتا ہے کے جلد سے جلد اِس پریشانی سے نجات پائی جائے . خوش قسمتی سے آج ایسے کئی موبائل ایپزموجود ہیں ، جو اس پریشانی میں آپکی مدد کرتے ہیں . ۔ حال ہی میں ہوئی اک سٹڈی كے مطابق ڈپریشن كے بڑھتے کیسیز سے یہ ثابت ہو چکا ہے کی اب یہ صرف

زمیں پر انسان تنہا نہیں کوئی اور بھی ہے

زمیں پر انسان تنہا نہیں کوئی اور بھی ہے Edward Snowden کون ہے اور امریکہ ان کے مطعلق معلومات کو کیوں جُھپا رہا ہے ؟ Snowden CIA کے لیے کام کرتے رہے ہیں   اور امریکن گورنمنٹ کے لیے کنٹریکٹر کا کام بھی کرتے رہے ہیں Highly Skilled کمپیوٹر پروفیشنل ہیں ۔ 2013 میں ایڈورڈ نے  NSA and Five Eyes with cooperation of telecommunication companies and European governments کا بہت سا خفیہ ڈیٹا کاپی کیا ۔ ایڈورڈ کے ہاتھ لگنے والا ڈیٹا 15,000 سے زیادہ آسٹریلین فائلز 58,000 سے زیادہ برطانیہ کی فائلز اور امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کی 1.7 million فائلز پر

VICKS VapoRub کے استعمالات

VICKS VapoRub کے استعمالات ویکس ویپراب کو جسم کے کُھلے حصوں پر مل دیں یہ مچھر کے دانت کھٹے کر دے گا مچھر کو آپ سے گھن آئے گی اور خود ہی دور رہے گا ویکس کو ناک کے نیچے مل دیں یہ Sinus میں ہونے والی سر درد کو آرام دے گا جیسے جیسے آپ اس کی مینتھول کو سونگھیں گے یہ آپ کی سانس کو تازہ کرتا جائے گا اور بند ناک کو کھول دے گا اپنے چہرے کے کیل مہاسوں پر ویکس لگائیں اور پھر ویکس کے حیرت انگیز نتائج کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کریں۔ ویکس

گولڈ میڈل جیتنے والوں کی عظیم روایت

گولڈ میڈل جیتنے والوں کی عظیم روایت اولمپکس میڈل پر کاٹنے کی روائت 1896 ایتھنس سے شروع ہوئی جس پر Stockholm 1912 میں پابندی لگا دی گئی۔ شروع میں اولمپکس گولڈ میڈل میں سو فیصد سونا استعمال ہوتا تھا، مگر جیسے جیسے دہائیاں گُزرتی گئی سونے کی مقدار میڈل میں کم ہوتی گئی، 2016 کے اولمپیکس میں صرف  1.34  فیصد سونا استعمال ہوا۔ 2016 اولمپیکس میڈل کی قیمت $600 کے برابر ہے۔ اگر سونا 100 فیصد خالص ہو تو اُس پر کاٹنے سے دانتوں کے نشان رہ جاتے ہیں ۔ ،Mohs Scale کے مطابق انسانی دانت سلورسے زیادہ مضبوط ہوتا

برمنگھم ٹیسٹ یاسر شاہ نے 120 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

بر منگھم ٹیسٹ ۔ یاسر شاہ نے انگلینڈ کے جارج بیہمن کا 120 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اور 15 ٹیسٹ میچوں میں 90 وکٹیں حاصل کر کے اپنے نام کر لیا۔ یہ ریکارڈ یاسر شاہ نے گیری بیلنس کو اوٹ کر کے حاصل کیا ۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ انگلینڈ کے جارج بیہمن کے پاس تھا جنہوں نے 15 میچوں میں 89 وکٹیں حاصل کی تھی

حفیظ کی وکٹ کے بعد پاکستان کی محتاط بلے بازی

ایجبیسٹن کے میدان میں پاکستان کی بلے بازی جاری۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصانن پر 38 رنز بنا لیے تھے۔ پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم اور محمد حفیظ نے اننگز کا آغاز کیا تو محمد حفیظ پہلے ہی اوور میں بغیر کوئی رن بنائے جیمز اینڈرسن کی گیند پر کیچ ہوگئے۔اس سیریز کے دوران حفیظ کوئی بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ہیں اور اس میچ سے قبل بھی ان کی سلیکشن پر اعتراضات سامنے آئے تھے۔ انگلینڈ کی ٹیم میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 297 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

میچ کسی بھی سمت جا سکتا ہے۔

بدھ کو پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تو انگلینڈ کی پوری ٹیم 297 رنز ہی بنا سکی۔ انگلینڈ نے بڑا سکور کرنے کا موقع گنوا دیا ، تاہم انھیں اب بھی اعتماد ہو گا کہ وہ پاکستان کو کم سکور پر آؤٹ کر سکتے ہیں۔ پہلے دن کے کھیل کے آغاز پر جب نیلے آسمان اور سلو پچ نے انگلینڈ کے اوپنروں کا استقبال کیا تو ایسا لگا جیسے مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کر کے غلطی کی ہے۔ انگلینڈ نے وہی کیا جو اب تک کرتا

30 مزاحیہ تصاویراور ویڈیوز  جو دبڑ دوس ہونے سے ایک لمحہ پہلے لی گئیں۔

30 مزاحیہ تصاویراور ویڈیوز  جو دبڑ دوس ہونے سے ایک لمحہ پہلے لی گئیں۔   1. زندگی بہت خوبصورت آخری لمحہ 2.مستی میں بھنگ ڈلنے والی ہے 3.ہر چمپئین کا ایک دن ہوتا ہے 4. بڑا موج میں چھوٹا کھوج میں 5.حیرت میں ڈوبو تو ڈوبنا پڑتا ہے 6. ٹوٹنے سے تھوڑی دیر پہلے قصور بحرحال جھولے کا ہے 7. تصویر کے بعد ہتھوڑا اپنا کام کرے گا 8. سمجھنے میں دیر مدد میں دیر ہے 9. بعد میں ضرور بال مارنے والا جان سے گیا ہو گا 10.فروٹ اور سبزیاں فرار ہو رہی ہیں 11. کالا ساری زندگی کے

پنج ہزار روپے دی بڑی گَل ہوندی اے

پنج ہزار روپے دی بڑی گَل ہوندی اے دبئی میں ہنی مون پہ گئے شیخ کی بیوی نے ہیلی کاپٹر سفاری کی فرمائش کر ڈالی… شیخ جی نے فوراً کیلکولیٹر نکالا اور ضرب تقسیم کر کے انکشاف کیا کہ تیس منٹ کی سفاری کا فی کس معاوضہ پانچ ہزار پاکستانی روپے ہے جو بہت ذیادہ ہے… بیگم نے اصرار کیا تو بولے بیگم ” تینوں نئیں پتہ پنج ہزار روپے دی بڑی گَل ہوندی اے” بیگم نے التجا کی کہ دیکھیں ایسے مواقع زندگی میں بار بار تو ملتے نہیں وطن واپس جا کر آپ اپنے کاروبار میں مصروف ہو

اشتہارات کا دبڑدوس

اشتہارات کا دبڑدس اشتہارات، بینر، پوسٹر وغیرہ کا استعمال ساری دنیا میں کئی صدیوں سے کیا جارہا  ہے ۔ عوام تک پیغام پہنچانے کا یہ سب سے سستا اور کارآمد طریقہ کار ہے۔ ہمارے آزاد جمہوریا پاکستان میں ہر آدمی کو آزادی حاصل ہے کہ وہ جو چاہے اشتہار دے، چنانچہ ہر آدمی سیاست دان سے لیکر عام انسان تک اپنی اس آزادی کا پُورا استعمال کرتا ہےیہاں دل کھول کر اور آنکھیں بند کر کے اشتہارت کا دبڑدوس کیا جاتا ہے جس میں آپ کو گھر میں ایٹم بم بنانے کے فارمولے، شمسی توانائی سے چینی بنانے والے سائنس دانوں

ہنسی کے فوارے

ہنسی کے فوارے خالی پیٹ اور دستوں کی شکایت کی صورت میں یہ پوسٹ ابھی بند کر دیں کیوں کے نیچے دی گئی تصاویر  دنیا کہ ان ماسٹر پیسس میں سے ہیں جسےدیکھنے کی صورت میں آپ کی شکائتیں خطرناک صورتحال اختیار کر سکتی ہیں۔ نوٹ: ایسی کسی بھی صورتحال  میں ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ادارہ زمہ دار نہ ہو گا پاکستان کی گلی گلی اور محلے محلے سے اکٹھی کی گئی یہ تصاویر آپ کی تفریحے طبعہ کے لیے پیش کی جاری ہیں پسند آئیں تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجیے گا۔ باقی اگلے صفے پر اگلے صفے کے

جان لیوا کھیل Daredevil

جان لیوا کھیل Daredevil انسان کی فطرت میں شامل ہے جو خطرناک کام وہ خود نہیں کر سکتا ، وہ کام وہ کسی اور کو کرتے ہوئے دیکھتا ہے تو محو ہو جاتا ہے۔ بازی گر  خطرے کو اپنی جان کے جتنا زیادہ قریب کر لیتا ہے دیکھنے والا اتنا ہی محظوظ ہوتا ہے اور داد دیتا ہے۔ خطروں کے یہ کھلاڑی اس بات سے بے خبر کے ان کی معمولی سی غلطی ان کی جان لے سکتی ہے روزانہ اپنے کرتب انٹرنیٹ پر پوسٹ کرتے ہیں جو فوراوائرل ہو جاتے ہیں۔ اس پوسٹ میں دس ایسے لوگوں کی کہانی

کردار کے مُسلمان

کردار کے مُسلمان سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”ﯾطﻟﻊ ﻋﻟﯾﮐم اﻵن رﺟل من اھل الجنة” ابھی تمہارے پاس ایک جنتی شخص نمودار ہوگا ، چنانچہ ایک انصاری صحابی اس حالت میں تشریف لاتے ہیں کہ وضو کا پانی ان کی داڑھی سے ٹپک رہا تھا اور انہوں نے اپنے جوتے بائیں ہاتھ میں اٹھارکھے تھے ، دوسرے دن بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی بات کہی اور پھر وہی

استغفار کیا ہے؟

استغفار کیا ہے؟ کسی شخص نے حضرت علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے سامنے بُلند آواز سے”اَستغفر اللّٰہ”کہا تو آپ رض اللہ تعالی عنہ نے اُس سے فرمایا ” کچھ معلوم بھی ہے کہ استغفار کیا ہے؟ ‘استغفار’, “بُلند منزلت لوگوں” کا مقام ہے اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جو چھ باتوں پر حاوی ہے۔ ا(اوّل ) یہ کہ جو ہو چکا اُس پر نادم ہو۔ (دوم) یہ کہ ہمیشہ کے لیے اُس کے مرتکب نہ ہونے کا پکّا ارادہ کر چُکا ہو۔ (سوئم) یہ کہ مخلوق کے حقوق ادا کرنا, یہاں تک کہ اللّٰہ کے حضور میں

سورہ فاتحہ لکڑ ہضم پتھر ہضم

سورہ فاتحہ لکڑ ہضم پتھر ہضم حضرت موسی علیہ السلام ایک دفعہ بہت شدید بیمار ہوۓ تو اللہ رب العزت سے دعا فرمائی اللہ رب العزت نےفرمایا اۓ موسی علیہ السلام آپ ریحان کے پتے کھا لیں! موسی علیہ السلام نے ریحان کے پتے کھاۓ اور ٹھیک ہوگے. پھرکچھ عرصہ بعد بیمار ہوۓ پھر ریحان کے پتے کھاۓ تو ٹھیک نا ہوۓ! اللہ رب العزت سے دعا کی الہی پہلے اس بیماری میں ریحان کے پتے کھاۓ تھے تو تندرست ہوگیا تھا اب کھاۓ تو ٹھیک نا ہوا؟ تو اللہ رب العزت نے فرمایا” اۓ موسی علیہ السلام پہلے میرا

بالی وڈ کے دس مہنگے ترین گانے

بالی وڈ کے دس مہنگے ترین گانے ہم سب جانتے ہیں بالی وڈ اپنی فلموں میں گانوں کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔پرڈیوسر حضرات ایک اچھے گانے کی پیکچرائزیشن کے لیے کبھی کبھی بہت بڑا بجٹ رکھ دیتے ہیں اور اگر وہ اچھا گانا پیکچرائزکرنے میں کامیاب ہوجائیں تو نہ صرف فلم کامیاب ہو جاتی ہے بلکہ بیشمار پیسہ بھی کماتی ہے۔ دس گانے جن پر آج تک بالی وڈ نے سب سے زیادہ پیسہ خرچ کیا۔ 1. پارٹی آل نائٹ (باس) پارٹی آل نائٹ گانے میں وہ سب کچھ ہے جو نئی نسل کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ہنی سنگھ، اکشے

مادام تساؤ میوزیم میںسنی لیونی کا مجسمہ

مادام تساؤ میوزیم میںسنی لیونی کا مجسمہ سنی لیونی بالی وڈ اداکارہ اپنی بے تحاشا فنکارانہ: )) صلاحیتوں کی وجہ سے ہر دل عزیز ہیں۔ انہوں نے انتہائی کم وقت میں شہرت کی وہ بلندیاں حاصل کر لیں جو شائد کسی اور بالی وڈ اداکارہ کو نسیب نہیں ہوئی۔ سنی لیونی کا شمار اب انڈیا کے ان چند خوش قسمت فنکاروں میں ہوگا۔۔۔ جن کا موم کا مجسمہ دہلی کے مادام تساؤ میوزیم میں نصب ہے۔ سنی لیونی کی بے تحاشا انسانی خدمات : ))اور بے پناہ مقبولیت کو دیکھتے ہوئے لندن سے مادام تساؤ میوزیم کی ایک ٹیم انڈیا

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی طلاق کی وجوہات

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی طلاق کی وجوہات ہالی وڈ میں سٹار اکثر شادیاں کرتے ہیں اور وہ اکثر ٹوٹ بھی جاتی ہیں مگر جو محبت انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان دیکھی جاتی تھی اُس سے ان دونوں کے مداحوں کا کہنا تھا کہ یہ دونوں ایک دوسرے میں ڈھل گئے ہیں اور ان کا جُدا ہونا معمکن نہیں۔ لیکن ان سب کے خیالات کو اُس وقت دھچکا لگا جب انجلینا طلاق کے لیے عدالت پہنچی اور عدالت نے انجلینا اور بریڈ پٹ کی شادی کو منسوخ کر کے دونوں کو ازواجی بندھن سے آزاد کر دیا۔

نرگس فخری خود کو اکیلا محسوس کرتی ہے

نرگس فخری خود کو  اکیلا محسوس کرتی ہے بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنی ہے کہ “فلموں میں عریاں یا چھوٹے لباس پہنتے ہوئے انھیں بہت شرم آتی ہے”۔ نرگس فخری کا کہنا ہے  کہ “ان کا امیج ہی کچھ ایسا ہے کہ انھیں چھوٹے کپڑے پہننے کے لیے کہا جاتا ہے”۔ نرگس فخری  کےمطابق “بالی وڈ میں کچھ زیادہ ہی جسم کی نما ئش ہوتی ہے”۔ اپنے فلمی کیرئر کا آغاز نرگس فخری نے رنبیر کپور کے ساتھ فلم ’راک سٹار‘ سے کیا تھا۔ یہ ایک ڈریم ڈیبیو تھا اور اس کے باوجود بھی نرگس انڈسٹری میں کوئی خاص

آج کثرت تو ہے مگر برکت نہیں

آج کثرت تو ہے مگر برکت نہیں جی ہاں! آج ہمارا زاویہ نگاہ تبدیل ہو رہا ہے۔۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شاید برکت سے مراد کسی چیز کا کثرت سے ہونا ہے۔ زیادہ ہونا ہے، کثیر ہونا ہے، تو آج۔۔ کثرت ہے مگر برکت نہیں، اللہ کی برکت کا تعلق کسی چیز کے اضافے سے نہیں، بلکہ اس کا تعلق ضرورت کے مطابق سے ہے، چاہے وہ ایک روٹی ہو یا ایک روپیہ، آج زیادہ پیسے والے بھی رو رہے ہیں اور کم والے بھی، دس کمانے والے بھی ایک گھر کا خرچہ چلانے سے قاصر ہیں تو ایک کمانے

یہاں یوں یوں ہوتا ہے

یہاں یوں یوں ہوتا ہے یہ ایک سچا واقعہ ہے۔ میرا ایک عزیز جو سعودی عرب میں مقیم ہے نے مجھے ایک پلاٹ خریدنے کا کہا۔ ماناوالہ میں بر لب نہر ایک تین کنال کا پلاٹ اس نے میری معرفت خرید لیا۔ اور فرد ملکیت رقبہ حاصل کر لی۔ پلاٹ کافی عرصہ خالی پڑا رہا۔ ایک دن ایک سٹیٹ ایجنسی کا مالک میرے پاس آیا۔ اس نے مجھ سے استفسارکیا کہ آپ نے پلاٹ بیچ دیا ہے۔ جب اسے پتہ چلا کہ ہم نے وہ پلاٹ نہیں بیچا تو اس نے بتایا کہ میرے پاس عبدالحمید نامی شخص جو ماناوالہ کا

تھلیسیمیا سے لڑتے چھ سالہ علی سبطین کا آخری خط

تھلیسیمیا سے لڑتے چھ سالہ علی سبطین کا آخری خط چھ سال کے بچے کا اپنی اسکول ٹیچر کے نام خط جوتھلیسیمیا کا مریض ہے میری گزارش ہے کہ آپ سب پڑھیں اور اتنا شئیر کریں کہ بے ضمیروں تک بھی یہ بات پہنچ جائے. علی سبطین کا خط ٹیچر مجھے اسکو ل اچھا لگتا ہے مگر میرے پٹھے اب میرا بوجھ نہیں اٹھا سکتے. میرا بی پی اتنا لو ہوجاتا ہے کہ مجھے ایک دن اسکول آنے کے بعد دو ہفتے ہسپتال میں گزارنے پڑتے ہیں. وہاں میں کافی دن سویا رہتا ہوں. پھر جب ہوش آتا ہے تو سوچتا ہوں

میں کہ ایک عورت ہوں

میں کہ اک عورت ہوں۔ رات کے آٹھ بجے ہیں۔۔۔۔۔۔باہر جا رہی ہوں۔۔۔ روٹیاں خریدنے کو۔نہ میں سجی بنی ہوں۔۔۔ نہ میرے کپڑے جاذب نظر ہیں۔۔۔مگر یہاں سرعام۔۔۔یہ ساتویں گاڑی ہے۔۔۔ میرے پیچھے پڑی ہے۔۔۔کہتے ہیں، شوہر ہے یانہیں، میرے سنگ سیر کرو؟۔۔۔جو بھی چاہو گی تجھے لے دوں گا۔۔۔یہاں تندورچی ہے۔۔۔وقت ساڑھے آٹھ ہوا ہے۔۔۔آٹا گوندھ رہا ہے مگر پتہ نہیں کیوں مجھے دیکھ کر آنکھیں مار رہا ہے؟۔۔۔ نان دیتے ہوئے اپنا ہاتھ میرے ہاتھ سے مس کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔ سڑک عبور کی تو گاڑی سوار مری طرف آیا۔۔۔گاڑی سوار قیمت پوچھ رہا ہے۔۔۔ رات کے کتنے؟میں نہیں

بنت لمحات از اختر الایمان

(نظم) تمھارے لہجے میں جو گرمی و حلاوت ہے  اسے بھلا سا کوئی نام دو وفا کی جگہ  غنیمِ نور کا حملہ کہو اندھیروں پر  دیارِ درد میں آمد کہو مسیحا کی  رواں دواں ہوئے خوشبو کے قافلے ہر سو  خلائے صبح میں گونجی سحر کی شہنائی  یہ ایک کہرہ سا، یہ دھند سی جو چھائی ہے  اس التہاب میں، اس سرمگیں اُجالے میں  سوا تمھارے مجھے کچھ نظر نہیں آتا  حیات نام ہے یادوں کا، تلخ اور شیریں  بھلا کسی نے کبھی رنگ و بو کو پکڑا ہے  شفق کو قید میں رکھا، صبا کو بند کیا  ہر ایک

دبئی کا ولی عہد انسٹاگرام کا بادشاہ شیخ ہمدان بن محمد

دبئی کا ولی عہد انسٹاگرام کا بادشاہ شیخ ہمدان بن محمد شیخ ہمدان بن محمد دبئی کے ولی عہد ہیں اور شیخ محمد کے بعد دبئی کے بادشاہ بنائے جائیں گے، مگر انسٹا گرام پر ان کی پوری بادشاہت ہے۔ چونتیس سالہ شہزادے کے انسٹا گرام پر 6 ملین سے زیادہ فالورز ہیں اس کے علاوہ ٹوئڑ اور دوسرے سوشل میڈیا پر بھی شہزادے کو فالو کرنے والوں کی تعداد کڑوڑوں میں ہے جو شہزادے کے لائف سٹائل اور ایڈوینچرز سے باخبر رہتے ہیں اور بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ شیخ ہمدان شیخ محمد کے دوسرے بیٹے ہیں اور شیخ

شہزادی لیڈی ڈیانا کا بچپن

شہزادی لیڈی ڈیانا کا بچپن دلوں کی شہزادی ڈیانا 1 جولائی 1961 میں پارک ہاوس ، نارفوک برطانیہ میں پیدا ہوئیں۔ لیڈی ڈیانا کو پورا نام پیدائش کے وقت Diana Frances Spencer رکھا گیا۔ آرٹ اور شاہی ان کو خون میں ملی مگر بدقسمتی سے ڈیانا جب 6 سال کی تھیں تو ان کے والدین میں علیحدگی ہوگئی طلاق کے بعد دونوں والدین نے ڈیانا کو حاصل کرنے کے لیے عدالت میں ایک بڑی جنگ لڑی جس کا شہزادی کی زندگی پر گہرا اثر تھا۔ ڈیانا کا کہنا تھا کے اسے اپنی ماں کے قدموں کی چاپ اب بھی سنائی دیتی

نیشنل جیوگرافک 2017 کی بہترین تصاویر

نیشنل جیوگرافک 2017 کی بہترین تصاویر نیشنل جیوگرافک 2017 کی 30 بہترین تصاویر  جن کو بیس لاکھ تصویروں میں سے چنا گیا جس میں ہر تصویر ایک کہانی ہے۔ 1۔ لڑکی ہونے کی سب سے زبردست بات یہ ہوتی ہے کہ اسے لڑکا بننے کی ضرورت نہیں ہوتی۔     2. ایک ٹورسٹ اپنی کشتی میں Laguna San Ignacio پہنچا جہاں اسے ایک اجنبی دوست ملا۔   3. جب Guassa میں اندھیرا چھاتا ہے تو یہ بندر قریب کی چٹانوں پر چڑھ جاتے ہیں جہاں یہ رات گزارتے ہیں۔ چٹان کی بلندی انہیں جنگلی درندوں سے محفوظ رکھتی ہے۔   4. مسٹر Colin

کچھ پرانی یادیں

کچھ پرانی یادیں وقت کبھی تھمتا نہیں ازل سے چلا آرہا ہے ، پتہ نہیں آج تک کتنے انسانوں کو دنیا میں لیکر آیا اور پھر چلتے چلتے اپنے قدموں تلے روندتا ہوا پیچھے چھوڑتا چلا گیا۔ انسان کی بڑی آرزو تھی کے  کاش کہیں وہ وقت کو روک سکے  بظاہر یہ آرزو نامعمکن لگتی تھی مگر پھر کیمرہ ایجاد ہوا جس نے انسان کی اس آرزو کو تسکین بخشی اور تصاویر کی صورت میں وقت کو کیمرے میں بند کر دیا ۔ کچھ یادیں جن کو کیمرے نے اپنے اندر محفوط کیا زبیدہ آپا اللہ آپ کو کروٹ کروٹ

آئی فون بمقابلہ سام سنگ

آئی فون بمقابلہ سام سنگ کونسی کمپنی زیادہ مضبوط فون بناتی ہے ایسا فون جو بُلٹ پروف بھی ہو یہ جاننے کے لیے Everything Apple Pro نے ایک تجربہ  کیا بظاہر یہ تُجربہ ایک بیوقوفانہ فعل اور پیسوں کا بلا وجہ نقصان ہےلیکن کون جانتا ہے کے ان نوجوانوں کے اس تجربے کو فون بنانے والی کمپنیز سنجیدگی سے لیں اور مُستقبل میں کوئی ایسا فون بنائیں جو حقیقت میں بُلٹ پروف ہو۔

شیر نے TV Show میں بچے پر حملہ کر دیا

شیر نے TV Show میں بچے پر حملہ کر دیا شیر نے Mexico میں ایک TV Show کے دوران بچے پر حملہ کر دیا حیرت انگیز طور پر ماں اس سارے ہنگامے کے دوران ہنستی رہی۔ ویڈیو دیکھیں۔

کار میں گائے کی چوری CCTV footage 

کار میں گائے کی چوری CCTV footage اجکل پاکستان میں جن لوگوں نے گلیوں میں قربانی کے جانور باندھے ہوتے ہیں جس سے جہاں گلی سے گزرنے والے کو تکلیف ہوتی ہے وہاں اُن کے چوری ہو جانے کا خطرہ بھی رہتا ہے ۔   اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ گائے کو چُرانا اتنا آسان کام ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کے کس ہوشیاری اور چلاکی سے چوروں نے گائے کو اپنی گاڑی میں بٹھایا اور نو دو گیارہ ہو گئے ۔ اپنے قربانی کے جانور کی حفاطت کے لیے اُسے چار دیواری

“وہی خدا ہے”مظفر وارثی

“وہی خدا ہے”مظفر وارثی (مظفر وارثی ولادت:( 20 دسمبر 1933ء – 28 جنوری 2011ء مظفر وارثی موجودہ صدی کی چند گنی چنی آوازوں میں سےایک اور عہد حاضر میں پاکستان کے نمایاں ترین شاعر اور نعت خواں ہیں۔اردو کے عہدسازشاعروں کی اگرغیرجانبداری سے فہرست تیارکی جائے توان کے نام کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں  ہے۔ آپ اردوشاعری کی تاریخ کا اہم ستون اورعہد حاضر میں اردو نعت کا انتہائی معتبر نام ہیں تاہم آپ نے ہر صنف شعرغزل، نظم، حمد، نعت وسلام، گیت، قطعات اور ہائیکووغیرہ میں طبع آزمائی کی ہے۔ مظفر وارتی کے کلام میں سے ایک حمد