میں کہ ایک عورت ہوں

میں کہ اک عورت ہوں۔ رات کے آٹھ بجے ہیں۔۔۔۔۔۔باہر جا رہی ہوں۔۔۔ روٹیاں خریدنے کو۔نہ میں سجی بنی ہوں۔۔۔